بلوچستان کا رہائشی سندھ سے جبری لاپتہ



بلوچستان کے علاقے سبی لہڑی کا رہائشی لطیف ولد بچا نامی شخص کو سندھ کے شہر لاڑکانہ سے پاکستانی فورسز  اور خفیہ اداروں نے جبری  لاپتہ کردیا ہے ۔ 

لواحقین نے کہا ہے کہ لطیف سندھ نقل مکانی کرکے وہاں مزدوری کررہا تھا کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post