بلوچستان ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے آج الصبح قابض فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر ایک ہی خاندان کے تین افراد گزین ولد حاجی ، محمد امین ولد درمحمد اور حاصل خان ولد نوردین کو گھر پر چھاپہ مار کر تشدد بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
دوسری جانب خضدار سے فورسز ہاتھوں لاپتہ کوڑاسک کےرہائشی ھارون بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیاہے ۔