کوئٹہ پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ فائرنگ فورسز کا نقصانات کا خدشہ



 کوئٹہ( نامہ نگار ) پولیس تھانہ پر مسلح افراد کا دستی بم حملہ اور فائرنگ ، تفصیلات کے مطابق شال کے علاقہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں  واقع پولیس تھانہ  پر نامعلوم مسلح افراد نے  شام مغرب کے وقت تقریبا  پانچ  44 منٹ پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ،بعد ازاں  انھوں نے تھانہ پر فائرنگ کی تاہم نقصانات بارے ابتک مکمل معلومات  نہیں مل سکے ہیں۔ اور نہی اب تک کسی آزادی پسند تنظیم نے اس بم حملے اور فائرنگ کی ذمہداری قبول کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post