گوادر دستی بم حملہ، دھماکہ جانی نقصان کا خدشہ



گوادر اسماعیل وارڈ گوادر میں واقع حجام کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک جو زوردار دھماکہ سے پھٹا،تاہم ابتدائی رپورٹ میں نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ 


آخری اطلاع تک بم حملے کی ذمہداری تاحال کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہداری قبول کرتے ہوئے انھوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ انھوں نے خفیہ اداروں کے ٹھکانے کو نشانہ بناد یا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post