کوئٹہ(مانیٹرنگڈیسک) بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے سریاب روڈ، چکی شاہوانی، فیض آباد میں سرچ آپریشن،کوئٹہ:شاہوانی سٹریٹ، ماسٹر کالونی، لنک بادینی، محمد شامی ٹائون میں درندگی بربریت شروع کردیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کےسرچ آپریشن کا مقصد شہر میں خواف ہراس پیدا کرکے لوگوں میں اپنا دہشت بٹھا نا ،بلوچ پشتون چادر چاردیواری کی پائمالی کرکے پھر فورسز ہاتھوں اغوا ہونے والے نہتے لوگوں کے جعلی مقابلے میں مارنا ہے جس طرح مکران میں ایک ہفتے سے درندگی کرکے ان معصوم نوجوانوں کو نہیں بخشا گیا جنھیں عدالت نے دس روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی حوالے کیا کر کے تفتش کا حکم دیا ۔