چاغی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا چاغی سے



 چاغی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 27 نومبر کی رات پاکستان فورسز نے  صبغت اللہ سرپرہ  نامی سبزی فروش نوجوان کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ جس کے بعد وہ  جبری لاپتہ ہے ۔ 

واضح رہے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے تسلسل کئی دہائیوں سے جاری ہے اور ابتک ہزاروں افراد  پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post