کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد نے تین خواتین پر خود کار اسلحہ سے فائرنگ کی ، فائرنگ سے ایک خاتون ھلاک جبکہ دو شدید زخمی ہو گئیں۔
نوشکی سٹاپ کے قریب خواتین پر فائرنگ کے واقعے کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج، ورثا نے ہزار گنجی چورنگی روڈ کو بلاک کر کے احتجاج کرنا شروع کردیا۔