آواران مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا



آواران  کے علاقہ تیرتیج میں قائم فورسز چوکی پر مسلح افراد نے پیر کی شام راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post