کوئٹہ نامعلوم مسلح افراد نے ناگزیر وجوہات کی بناپر فائرنگ کرکے قبائلی رہنماء اور ترین قبیلے کے سر کردہ شخصیت موسی خان ترین کو ھلاک کردیا ہے ۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ دشت میں اینٹ بھٹوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غلام مرتظی ولد غلام رسول سکنہ سپیزنڈ قبیلہ جتک ھلاک ہواہے ۔ جسے چیھپا ایمبولنس کے زریعے سول ہسپتال شال منتقل کر دیا گیاہے ۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔