معروف گلوکار شوکت سفر علالت کے باعث وفات پا گئے



کراچی معروف بلوچ گلوکار شوکت سفر انتقال کرگئے ۔وہ جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔


بتایا جارہاہے کہ بلوچ گلوکار ایک عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے، بیماری میں شدت کے سبب گزشتہ ہفتہ انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، مگر وہ  آج اپنے ہزاروں مداحوں سے رخصت ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post