وڈھ، دستی بم پھٹنے سے 10 بچے ،زخمی بچوں کو ہسپتال لیجانے والی ایمبولینس حادثے کا شکار

وڈھ میں دستی بم بھٹنے سے شدید زخمی 4 بچوں کو خضدار منتقل کرنے والی ایمبولنس وہیر کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ۔خبر کے مطابق وڈھ کلی فتح محمد زرچین میں راہ چلتے بچوں کو  دستی بم ملا تھا ۔  وہ دیگر طلبا کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ وہ  اچانک دھماکے سے پھٹ گیا ۔جس سے 10 بچے زخمی ہو گئے ، جس میں چار شدید زخمی بچوں کی شناخت ناصر ولد پسند خان ،فیصل ولد ثنا اللہ ،مہراج ولد جان محمد ،یونس ولد دین محمد کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

زخمی بچوں کووڈھ میں طبی امداد فراہم کی گئی۔جبکہ شدید زخمی بچوں کو خضدار منتقلی کے دوران ایمبولنس وہیر کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ۔ تاہم معلوم نہیں ہوا ہے حادثہ کے بعد انکی حالت کیسی ہے ۔ 

دسری جانب وڈھ میں  رات گئے دونوں فریقین نے وڈھ کے مختلف مقامات پر قائم کیے گئے ہیں ۔  مورچے خالی کردیئے ہیں، علاقہ میں فورسز کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جبکہ وڈھ بازار سمیت دیگر تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ جبکہ قابض فورسز کے تین ماہ کے جاری منصوبے مطابق  وڈھ بازار سمیت دیگر متنازع مقامات  فورس کے حوالے ہونگے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post