آواران کولواہ فوجی قافلہ بارودی سرنگ کا نشانہ بن گیا ھلاکتوں کا خدشہ



آواران کولواہ کے علاقہ کنیچی اور ھوٹان کے درمیان واقع کولواہ کپ( جھیل) میں پاکستانی قابض فورسز قافلہ کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ بتایا جارہاہے کہ اس دوران ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس سے  زوردار دھماکہ ہوا، واقع میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ 


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ 


مگر اس سے قبل ایسی حملوں کی ذمہ داریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف اور دیگر بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post