جھاؤ پاکستانی فورسز نے نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا



آواران کے تحصیل جھاؤ محلہ  گل محمد سے کلاتک جھل جھاو کے رہائشی کھٹوک ولد گل محمد کو   پاکستانی فورسز نے  رات گئے چھاپہ مار کر حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔ 


بتایا جارہاہے کہ مذکورہ نوجوان کو اس سے قبل بھی پاکستانی فورسز نے متعدد بار  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے اور بعد ازاں چھوڑ  دیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post