تربت پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ چوتھے نوجوان کی شناخت ہوگئی ،کولواہ ڈرون کی دن بھر پرواز جاری



کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ ڈاکی بازار آپسر سے گزشتہ رات فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ چوتھے نوجوان کی شناخت یوسف ولد پٹھان کے نام سےکیا گیا ہے ۔


اس سے قبل سنگانی سر سے بالاچ خالد ولد محمد خالد اور  نواب ولد حاصل  جبکہ آبسر سے فراز ولد  ایوب  نامی  نوجوان کا نا م سامنے آگیا  تھا۔


علاوہ ازیں کولواہ سے اطلاع ہے کہ بدھ کے روز  قابض پاکستانی ایک ڈرون دن بھر کولواہ کے جنوب مشرقی پہاڑوں پر  چکر کاٹتا رہا تاہم کسی بھی جگہ پر ڈرون سے بمباری کرنے کی اطلاع نہیں ملی ہے نہی یہ معلوم ہوسکاہے کہ مزکورہ علاقوں میں زمینی فوج گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post