کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا جس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔


انھوں نے کاہے کہ  بی ایل اے کے سرمچاروں گذشتہ شب تقریباً 9 بجے کولواہ میں رود کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دشمن کو مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post