بلوچستان کے ضلع پنجگور ٹاون کے علاقے چتکان میں بم دھماکہ اور فائرنگ سے شہر گونج اٹھا لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ تاہم جگہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے مگر اس سے قبل پاکستانی فورسز خفیہ ادارے اور انکے مقامی آلہ کار ایسے حملوں کا نشانہ بنتے رہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں دھماکہ اور فائرنگ کی آواز سنی گئیں۔ اس حوالے سے اطلاعات آنا ابھی باقی ہیں۔