راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جعلی آپریشن،دوران 10 افراد کو ہلاک کردیا ہے ۔
دوسری جانب آئی ایس پی آر نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں کیا گیا۔ خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 10 تخریب کار ہلاک ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور تخریب کاروں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ۔ ہلاک تخریب کار سیکورٹی فورسز کیخلاف متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
تاہم دوسری جانب آزاد ذرائع نے تصدیق نہیں کی ہے کہ فورسز کے ساتھ جھڑپ ہواہے ۔