کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکے کی آواز سنی گئی۔ فوری طور پر دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ کر دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہے ہیں ۔
آپ کو علم ہے بم دھماکے میں قابض فورسز خفیہ اداروں اور بدنام زمانہ جعلی مقابلوں میں جبری لاپتہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کو نشانہ بنایا جاتاہے ۔