نیدر لینڈ شہدائے بلوچستان کے مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیاگیا



بلوچ نیشنل موومنٹ نیدرلینڈز چیپٹر کی جانب سے 13 نومبر شہدائے بلوچستان کے مناسب سے نیدرلینڈز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ جبکہ شہدائے بلوچستان کی یاد میں موم بتی روشن کرکے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاے گا جنہوں نے بلوچستان کی روشن مستقبل کی خاطر اپنی جانوں کا نزانہ پیش کیا۔ اس تقریب میں تمام بلوچ دوست اور انسان دوست لوگوں کو شرکت کی اپیل کرتے۔


شہدائے بلوچستان نے اپنی زندگیوں کا نذرانہ بلوچ قوم کے ایک شاندار اور باوقار مستقبل کے لئے قربان کردیئے اور تاریخ میں ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post