ڈیرہ بگٹی اور کیچ سے 3 افراد اغوا و لاپتہ



کیچ تمپ کے علاقہ محلہ گومازی سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے غفار ولد صادق نے نامی شخص کے جمعرات کی شام اس کے دکان سے اغوا کرکے جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ 

دریں اثناء  ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے نامعلوم مسلح افراد نے 2 افراد کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق اغوا ہونیوالے دونوں افراد ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ہیں۔


   

Post a Comment

Previous Post Next Post