لاہور سے خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان بازیاب لاہور




لاہور سے خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

لاہور  آج جامعہ پنجاب سے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے فرید بلوچ کو اب سے تھوڑی دیر پہلے گارڈن ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچا دیا گیا ہے .


بتایا جارہاہے کہ  ان کے ایف آئی آر کی کاپی ان کے ساتھیوں کو نہیں دی گئی ہے اور یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ اس پر کیا الزامات ہیں.


فرید بلوچ کو آج جب یونیورسٹی سے سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغواء کیا گیا تھا تو اس دوران ان پر بدترین تشدد بھی کیا گیاتھا . جس کے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس واقع  کی ہر طرف سے مذمت کا سلسلہ شروع ہوا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post