خضدار میں نوجوان کا قتل، لواحقین نے احتجاجاً شاہراہ بند کردی



خضدار جمعہ کے روز چمروک کے ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  ھلاک  نوجوان عبدالباسط کھیازئی کے لواحقین نے احتجاجاً روڈ بلاک کرکے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے شاہراہ کو بند کردیا۔ 


لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام سے نوجوان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق لواحقین سے مذاکرات جاری ہیں، جلد روڈ کھول کر ٹریفک کی روانی بحال کردی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post