دو نومبر کو لاپتہ شعیب اور احمدکی عدم بازیابی خلاف تربت میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی.اہلخانہ کا اعلان



تربت رواں سال  دس  اپریل 2023 کو پاکستانی خفیه اداروں کے ہاتھوں آبسر کولواہی بازار سے غیر قانونی جبری گمشدگی کے شکار شعیب لیاقت اور احمد نزیر کی بازیابی کے لئے2 اہلخانہ نے دو نومبر کو تربت پریس کلب سے شهید فدا چوک تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا هے.


انھوں  نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بچوں کی بازیابی کے متعلق حکومت ہمیں  امید دلائیں کہ انھیں منظر عام پر لایا گیا ہے.


انھوں نے  تمام طبقه فکر کے انسان دوست لوگوں سے ریلی احتجاج میں حصه لے کر ان کے پیاروں کی  بازیابی کے لئے کردار ادا کریں.

Post a Comment

Previous Post Next Post