آواران کے علاقہ پیراندر لوپ کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستانی فوج نے اتوار کی الصبح سے فوجی آپریشن شروع کردیا ہے ۔
عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ علاقےمیں فوجی دستے پیدل داخل ہوکر درندگی کر رہے ہیں ۔
آخری اطلاع تک ابتک کسی کے جبری گمشدگی یا مارے جانے کی اطلاع نہیں مل پائی ہے ۔
#BalochistanCrisis