گوادر دو نواجوان سمندر میں 3 دن سے لاپتہ ہیں۔



گوادر 26 اکتوبر بوقت رات 3 بجے دو نوجوان عمران ولد اللہ بخش سکنہ گوادراورعامر ولد رحیم بخش سکنہ گوادر

اپنے اسپیڈ بوٹ کے ذریعے گوادر پدی زر سے نلکے لیکن تاحال واپس نہیں پہنچے ہیں ۔


لواحقین نے اپنی مدد آپ خشکی سمیت سمندر میں تلاش کرنے کی کوشش کی مگر سودمند نہیں رہے۔


 لواحقین نے تمام اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے  تلاش میں مدد کریں۔

ممکن ہے کہ کسی وجہ سے سمندر انہیں گہرے سمندر کی طرف لے جائے جہاں لواحقین کی رسائی ممکن نہیں، اسی لئیے سرکاری  اداروں سے اپیل کی ہے کہ  وہ تلاش میں مدد کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post