کوئٹہ پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ دو اہلکار زخمی



کوئٹہ  شالکوٹ تھانہ کے نزدیک نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دواہلکارزخمی ہوگئے۔ جنھیں علاج کی غرض سے ہسپتال لے جایا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post