مند میں پاکستانی فوج پر مسلح افراد کا حملہ، جانی نقصان کی اطلاع



کیچ: مند میں پاکستانی فوجی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔


ہمارے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح رِدیگ اور شند کے درمیان مرزا زو کے قریب پاکستانی فوج کی ویگو گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ جس  میں پاکستانی فوج کو جانی مالی نقصان پہنچاہے ۔


آخری اطلاع تک حملے کی ذمہداری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post