کراچی شہید شاعر مسک علی پیروزانی بگٹی کے فرزند نیاز محمد بگٹی کو آج دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے اسلح زور پر اغوا کرلیا اور بعد میں قتل کر کے پھینک دیا۔
آپ کو علم ہے نیاز محمد ولد مسک علی بگٹی 2006 کی جنگ فورسز ہاتھوں آئے روز کے آپریشنوں کی وجہ سے نکل مکانی کر کے کراچی چلے گئے تھے۔
بعد ازاں پاکستانی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں انکے والد شاعر مسک علی بگٹی کو شہد کردیا تھا۔