مستونگ مذہبی جلوس پر دھماکه انتہائی دلخراش اور افسوسناک ہے۔عبدالنبی بنگلزئی



بلوچ آزادی پسند رہنماء عبدالنبی بنگلزئی نے مستونگ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا که بلوچ سماج میں مذہبی منافرت کے ذریعے افراتفری و خوف پھیلا کر بلوچ سماج کو تقسیم‌ کرنے کی پالیسی قابض ریاست کا طے شده پروگرام ہے۔


انھوں نے کہا ریاست کی یه غلیظ پالیسیاں بلوچ سماج کو پراگنده کرنے میں ہمیشه ناکام‌ ہوئی ہیں ،بلوچ سماج میں اس طرح کے وحشیانه عمل کو نه برداشت کیا جائے گا اور نه ہی اس کی اجازت دی جائے گی۔


آخر میں انهوں نے انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس اور تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے کہا شہداء کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دیں اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post