گوادر میں پاکستانی نیوی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے گوادر میں آج صبح تقریباً 5 بج کر 30 منٹ پر جی ٹی گیٹ کے سامنے قابض پاکستانی  نیوی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔


انھوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post