ہرنائی سے اغوا شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد،دیوار گرنے سے بچی ھلاک دوسری زخمی



ہرنائی چند روز قبل زیارت ہرنائی کراس سے اغوا ہونے والے ارشاد محمود ولد بشیر احمد رہائشی شیخوپورہ کے رہائشی  کی مسخ شدہ نعش کچھ ہرنائی روڈ سے تقریباً دوکلیومیڑ ویرانے میں لیویز والوں کو ملی ہے ۔



دریں اثناء جھل مگسی گنداواہ کے علاقے کوناڑہ میں گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں دیوار کے نیچے دب کر ایک بچی  ھلاک  دوسری شدید زخمی  ہوگئی ۔ 


 اہل محلہ نے نعش اور زخمی کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post