وڈھ ڈیتھ اسکوائڈ اور مینگل قبائل درمیان شدید فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا استعمال شروع



وڈھ میں ایک بار پھر ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ آئی ایس آئی کے دست راست مذہبی شدت پسند تنظیم کے ماسٹر مائنڈ شفیق مینگل اور مینگل قبائل درمیان  شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔


 اطلاعات کے مطابق اس وقت  حبیب ہوٹل اور کلی پیر محمد ایریا میں شدید فائرنگ۔ زرچین، لورو بھٹ کی جانب سے شدید فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہورہا ہے۔ وڈھ شہر اور سینگوٹ ایریا میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ، وڈھ میں جنگ کی وجہ سے گاسلیٹی چیک پوسٹ کی حدود سے شال کراچی روڈ کو بند کردیا گیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post