کیچ گورکوپ مسلح افراد نے فورسز کیمپ پر حملہ کردیا



کیچ  گورکوپ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ حملے میں فورسز کو بھاری جانی مالی نقصان پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔


آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post