کوئٹہ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز نے پڑھنے کیلے آنے والے قمبر بلوچ ولد محمد کریم نامی طالب علم کو شال کے مقامی ہوٹل سے 14 اگست کی رات حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہے ۔
لواحقین نے مقتدرہ حلقوں سے اپیل کی ہے کہ ہمارے پیارے کو بازیاب کیاجائے ۔ تا کہ خاندان والے سکون کی زندگی بسر کر سکھیں۔