خضدار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ،بولان میں مسافر کوچ حادثہ کا شکار



خضدار، بورڈ آفس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے  فائرنگ کرکے  سفر خان شاہیزئی نامی شخص کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ۔  تاہم انکے ھلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔



ڈھاڈر؛ مچھ کے قریب گوکرت کے مقام پر مسافر کوچ  تیز رفتاری کے سبب  بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔جس کے نتیجے میں  2 افراد ھلاک  33 مسافر زخمی ہوگئے ۔ 


حادثے میں متعدد مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post