مستونگ، عید میلاد النبی ؐجلوس کے قریب دھماکہ،6 افراد ہلاک40 زخمی

 

بلوچستان کے علاقے مستونگ سے تازہ ترین اطلاع مطابق ،عید میلاد النبی ؐجلوس کے قریب بم کا زوردار  دھماکہ ہوا ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد میں  ہلاکتوں اور زخمی ہونے  کا خدشہ ہے ۔ 
ذرائع کے مطابق دھماکہ خودکش تھا ،ابتدائی رپورٹ مطابق 6 افراد ھلاک 40 زخمی ہوگئے ہیں ۔
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post