بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ،عید میلاد النبی ؐجلوس کے قریب بم کا زوردار دھماکہ ہوا جس میں ڈی ایس پی مستونگ نواز گشکوری سمیت 20 افراد ھلاک پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
عینی شاہدین کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے ۔
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔