مستونگ دھماکہ میں 55 افراد ھلاک درجنوں زخمی

 


مستونگ: دھماکہ میں 55 سے زائد افراد ھلاک  جبکہ درجنوں زخمی ہوئے , دھماکہ مرکزی جلوس کے برآمد ہونے کے فوراً بعد مسجد مدینہ کے قریب ہوا۔


دھماکہ میں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور انہیں طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ 


جمعے کو میلاد کے جلوس کے لیے جمع شرکاء پر ہونے والے حملے میں 55 سے زیادہ افراد ھلاک  جبکہ درجنوں زخمیوں ہوئے ہیں۔



مستونگ دھماکہ میں جانبحق افراد میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔

نہایت ہی افسوس ناک خبر 

مستونگ دھماکے میں اہلسنت کے  مولانا مفتی سعید احمد حبیبی  بھی ھلاک  ہوگئے ہیں



مستونگ: میں ہونے والے دھماکے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔


جبکہ مستونگ شہر ایک اور دھماکہ کی آواز سے گونج اٹھا ، زرائع کے مطابق مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی جگہ سے برآمد دستی بم کو ناکارہ بناتے ہو دھماکہ ہو ا۔دھماکے کے باعث خلاف وحراس پھیل گیا ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post