بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ نیو کاہان میں الصبح سے جاری آپریشن دوران ایتک پاکستانی فوج نے چار افراد کو حراست میں لے کر جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
جبری لاپتہ کئے جانے والوں میں سے تین کی شناخت اسلم مری ولد فیض محمد مری ،خالق مری ولد جمعہ خان مری اور لیاقت مری ولد دوست محمد مری کے ناموں سے ہواہے ۔
آپ کو علم ہے کہ آج الصبح پاکستانی فوج نے نیوکان کے علاقہ کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کر دیا تھا ۔