کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے صدر بلوچستان اسمبلی کے نام نہاد سابقہ رکن اسمبلی اسد اللہ بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔
بتایا جارہاہے کہ بم حملہ دوران وہ بھی خود گھر میں موجود تھے کہ سہہ پہر تقریبا 4 بجے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کے گھر واقع جناح ٹاون پر بم پھینک جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
ذرائع کے مطابق یہ دوسری بار ہے کہ ان کے گھر پر بم حملہ کیاجارہاہے کہ ایک ماہ پہلے ان کے پنجگور میں رہائشگاہ پر دستی بم حملہ گیا تھا ۔