پنجگور: سند سر کے علاقہ گریڈ اسٹیشن پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔
دوسری جانب حسب روایت فورسز نے اپنے نقصانات چھپا دیئے ہیں ۔
آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔