کیچ کے مرکزی شہر تربت ائیرپورٹ چوک پر قائم فورسز چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز و خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کیا کردیا ،حملے میں فورسز کو جانی نقصان کے اطلاعات ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد فورسز نے آبادی پر کافی دیر تک فائرنگ کرکے خوف ہراس پیدا کی ہے۔