شال سے لاپتہ فاروق کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد



 مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت شال شاہوانی قمبرانی روڈ سے مستونگ سے سات ماہ قبل فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ 

 غلام فاروق ولد محمد وارث طائفہ بھٹیار ساکن محلہ تلاوان زہری خضدار کی گولیوں سے چھلنی نعش ملی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post