گوادر میں چینی قافلے پر حملے دوران درجنوں افراد لاپتہ 5 بلوچ خواتین گرفتار




گوادر میں چینی قافلہ پر  پر حملے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں  تین روزسے جاری ، سرچ آپریشن  کے دوران درجنوں افراد کو لاپتہ کئے جانے کی

 اطلاعات ہیں ۔ جبکہ 5بلوچ 

خواتین بھی گرفتار  کرلی گئی ہیں۔

گرفتار خواتین کاتعلق مغربی بلوچستان سے بتایا جارہا ہے اور اطلاعات ہیں کہ انہیں پولیس کے حوالے کردیا گیاہے ۔جنہیں پولیس نے فارن ایکٹ کے تحت آج گوادر کی عدالت میں پیش کردیا  ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post