کوئٹہ ارباب سی این جی اسٹیشن اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا ہے جبکہ ہلاکتوں کا بھی اندیشہ ہے۔
دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے مگر اس سے پہلے اکثر بم دھماکوں میں قابض فورسز خفیہ اداروں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور انکے ایجنٹوں کو نشانہ بنایا جاتا رہاہے ۔
واقع کے بعد قانون خود توڑنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔