اسلام آباد سے فورسز اور خفیہ نے دو طالب علموں کو جبری لاپتہ کردیا
byBalichistan'sToday-
0
اسلام آباد سے صبح سویرے فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے دو طالب علموں زید ولد عبدالرسول اور جواد اقبال شعبہ الیکٹرانکس کو بارکہو اسلام آباد میں ان کے ہاسٹل سے اٹھاکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔