کیلکور میں اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک پاکستانی فوجی کو ہلاک کیا ہے، بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے ستائیس جولائی کی شام کو پنجگور میں کیلکور کے علاقے سری گڈگی میں واٹر سپلائی پر قائم پاکستانی فوجی  چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا کردیا ہے ۔


جس کی ذمہ داری وہ قبول کرتی ہے اس عزم کے ساتھ کہ  دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post