پنجگور پسکول ڈیم مغرب کے وقت ٹوٹ گیا




 پنجگور تازہ ترین اطلاع کے مطابق  نیوان ڈیم کچھ دیر قبل  مغرب کے وقت  ٹوٹ گیا  ہے ۔ 

  سراوان خدابادان ندی کے کئی گھر متاثر ہوئے ہیں ۔  قریبی علاقے کے لوگوں کو  اپنے اپنے گھر خالی کرنے  کو کہا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post