گوادر سے فورسز ہاتھوں ایک اور طالب علم کے گمشدگی کی اطلاع ہے



گوادرسے اطلاعات ہیں  فاروق ولد محمد جان سکنہ نیا آباد گوادر نامی ایک اور طالب علم  کو بھی  پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جبار ولد اسلم کے ہمراہ  حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔


 علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دونوں طالب علموں کو گذشتہ روزپاکستانی وزیر اعظم کے دورہ گوادر کے موقع پر فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لیکر لے گئے تھے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post