قلعہ عبداللہ لیویز چوکی پر دستی بم حملہ



بلوچستان قلعہ عبداللہ میں نامعلوم موٹر ساٸیکل سواروں نے لیویز چوکی جنگل پیرعلیزٸی پر دستی بم پھینک دیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ 

مگر کسی قسم کی نقصانات کی اطلاع  نہیں ہے ۔ 


 آپ کو علم ہے قلعہ عبداللہ تھانہ پر  چند ہفتے پہلے   اس طرح کا حملہ ہوا تھا۔مگر کسی تنظیم نے ذمہداری نہیں لی تھی اور تازہ بم حملے   کی ذمہ داری بھی کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post